3 جولائی، 2017، 12:48 AM

چین نے امریکی جنگی جہاز کو قبضے میں لے لیا

چین نے امریکی جنگی جہاز کو قبضے میں لے لیا

چین نے متنازع سمندری حدود میں داخل ہونے والے امریکی جنگی جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے متنازع سمندری حدود میں داخل ہونے والے امریکی جنگی جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی جانب سے قبضے میں لیا گیا جنگی جہاز گائیڈڈ میزائل سے لیس ہے۔اطلاعات کے مطابق جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے کے نزدیک امریکی بحریہ کی نیوی گیشن مشقیں جاری تھیں۔امریکی ذرائع کے مطابق جنگی جہاز جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے میں 12 ناٹیکل میل اندر چلا گیا تھاکہ چینی فورسز نے اس پر قبضہ کرلیا۔اطلاعات کے مطابق پینٹا گون نے مشقوں سے متعلق بیان دینے انکار کردیا ہے۔

News ID 1873600

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha